Death Certificate Related FAQs

Local Govt. Related Services
سوالنامہ فوتگی سرٹیفیکیٹ

.کہاں سے ملے گا(Form-B)  فوتگی سرٹیفیکیٹ فارم   :سوال

متعلقہ یونین کونسل / میونسپل کمیٹی سے فارم حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  :جواب
     
.فوتگی کا اندراج کون کرا سکتاہے   :سوال
فوتگی کا اندراج خاندان کا کوئی بھی شخص کراوا سکتا ہے۔   :جواب
     
فوتگی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس کیا ہے۔   :سوال
فوتگی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس مبلغ 100روپے ہے جو متعلقہ یونین کونسل / میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری کو جمع کروائی  جائے گی   :جواب
     
فوتگی سرٹیفیکیٹ جاری ہو نے کا طریقہ کار۔   :سوال
  • نارمل اندراج

تاریخ وفات  سے 60 دن تک کی وفات نارمل رجسٹریشن تصور ہو گی اور رجسٹریشن کے بعد اندر3یوم متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل /میونسپل کمیٹی سے سرٹیفیکٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  • لیٹ اندراج

تاریخ وفات سے 60 دن کے بعد180 دن تک کی رجسٹریشن لیٹ اندرج تصور ہو گی۔  جس کے  اندراج کے لیےسائل اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو درخواست دائر کرے گا۔ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرمکمل چھان بین کرنے کے بعد اندراج کا حکم متعلقہ چئیرمین یونین کونسل/میونسپل کمیٹی  کو دے گا۔  

  • لیٹ اندراج کے  بعد

۱گر وفات کے 180 دن کے بعد کی رجسٹریشن کروانی مقصو د ہو تو سائل متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر  کو درخواست دے گا۔ اور اسسٹنٹ کمشنر مکمل چھان بین کرنے کے بعد اندراج کا حکم متعلقہ چئیرمین  یونین کونسل / میونسپل کمیٹی  کو دے گا.

 

:جواب

     
سرٹیفیکیٹ کتنے دنوں میں جاری ہوگا۔   :سوال

نارمل اندراج 
وفات سے 60دن تک کا: 3 دن میں 
لیٹ اندراج
تاریخ وفات سے180دن تک کا: 7 دن میں 
     لیٹ اندراج کے بعد
تاریخ وفات سے180دن بعد تک کا: 20 دن میں

  :جواب