Local Govt. Related Services
سوالنامہ پیدائش سرٹیفیکیٹ
| پیدائش سرٹیفیکیٹ فارم کہاں سے ملے گا۔ (Form-A) | :سوال | |
|
متعلقہ یونین کونسل / میونسپل کمیٹی سے فارم حاصل کیا جا سکتا ہے۔ |
:جواب | |
| پیدائش کا اندراج کون کرا سکتاہے۔ | :سوال | |
| پیدائش کا اندراج بچے کا با پ / ماں یا سرپرست درج کروا سکتاہے۔ | :جواب | |
| پیدائش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس کیا ہے۔ | :سوال | |
|
پیدائش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس مبلغ 100روپے ہے جو متعلقہ یونین کونسل / میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری کو جمع کروائی جائے گی۔ |
:جواب | |
| پیدائش سرٹیفیکیٹ جاری ہو نے کا طریقہ کار۔ | :سوال | |
|
:جواب | |
| سرٹیفیکیٹ کتنے دنوں میں جاری ہوگا۔ | :سوال | |
|
نارمل اندراج |
:جواب |